بار زہ

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - آشکار، ظاہر، نمایاں۔ "شیخ و شید رضا نے جو ان شخصیات بارزہ میں سب سے نمایاں شخصیت تھے . ایک تعدیل طیار کی تھی۔"      ( ١٩٢٦ء، مسئلہ حجاز، ١٠١ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٦ء کو مسئلہ حجاز" مں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - آشکار، ظاہر، نمایاں۔ "شیخ و شید رضا نے جو ان شخصیات بارزہ میں سب سے نمایاں شخصیت تھے . ایک تعدیل طیار کی تھی۔"      ( ١٩٢٦ء، مسئلہ حجاز، ١٠١ )

اصل لفظ: برز